کیا ریاست کا کام شہریوں کی کردار کشی کرناہوتا ہے !

 

کیا ریاست کا کام شہریوں کی کردار کشی کرناہوتا ہے !کردار کشی کرنے والے احترام کی توقع نہ رکھیں



میڈیا کردار کشی مہم میں شامل ہوکر خود کو گندا نہ کرےنیب متوازی عدالت ہے جسے روز اوّل سے تسلیم نہیں کیا سیاستدانوں کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ہم اس ملک میں غلام بن کر نہیں رہ سکتے،ہم ریاست میں آزاد شہری کی حیثیت سے رہنا چاہتے ہیں اس طرح کے غلامانہ رویے کسی صورت قبول نہیں۔



صدر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار مسعود خان قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان حفظہ اللہ، امیر جےیوآئی آزاد کشمیر مولانا سعید یوسف خان، مولانا امتیاز عباسی کو تحائف پیش کررہے ہیں۔

 

Post a Comment

0 Comments