‏ابے نے نکے(شیخ رشید)کو راز دے کر میدان میں اتارا، اسجد محمود

 

مولویوں کو دبانے کے لیے ابے نے نکے(شیخ رشید)کو راز دے کر میدان میں اتارا،

اسجد محمود

مولویوں کو دبانے کے لیے ابے نے نکے(شیخ رشید)کو راز دے کر میدان میں اتارا

لیکن معاملہ الٹ گیا، پہلے مولانا صاحب کا بیان پھر حیدری صاحب کا انکشاف اور اب حافظ حسین احمد صاحب ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گئے کے اب تو سارے انکشافات ہونے چاہیےاب ابے اور نکے کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی

‏دراصل صہیونی ، قادیانی اور امریکی لابی کو دس کیلئے پاکستان پر مسلط کئے والے اپنے بغل بچے نیازی کی حکومت گرتی ہوئی نظر آئی اسلئے وہ اس کھیل کے سب سے مضبوط کھلاڑی مولانا کو ڈرانا چاہتے ہیں لیکن ڈرنا نامی لفظ ہماری سیاست کے ڈکشنری میں نہیں .

‏پاکستان کےدورےپرآئےہوئےڈاکٹرعبداللہ عبداللہ کا سات صحافیوں پرمشتمل گروپ کےساتھ ڈنرپر غیررسمی گفتگو۔الحمدللہ وہ نیک خواہشات کےساتھ پاکستان آئےہیں اوریہاں سےمثبت پیغام لےکر جارہے ہیں۔پہلی مرتبہ انکے پائےکےکسی افغان لیڈرکو اس قدرمثبت ٹون کےساتھ پاکستان سےمتعلق گفتگوکرتےہوئےسنا۔

 

Post a Comment

0 Comments