مولانا
فضل الرحمان کو پتہ ہے کہ کینسر کی جڑ کہاں ہے اور آپریشن کہاں سے شروع کرنا
ہے۔اسی لئے انہوں نے نیب کے نوٹس کے جواب میں توپوں کا رخ اُس ہیڈ کوارٹر کی
طرف رکھا جس نے نوٹس جاری کروایا تھا,راشد مراد
ایک وضاحت کے بعد دوسری وضاحت۔ نیب کے آقا
مولانا سے پریشانی کے عالم میں کنفیوز نظر آرہے ہیں۔ قائد جمعیۃ کو تاحال کوئی
نوٹس نہیں ملا البتہ نیب کے بیانات کبھی اسلام آباد اور کبھی پشاور سے آرہے
ہیں۔نیب کی مجرمانہ خاموشی کے بعد وضاحت۔ واضح رہے جمعیت خیبر پختونخوا نے نیب کی
جانب سے کارکنان کی گرفتاری پر کورکمانڈر ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان کیا
ہے۔قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کو کوئی نوٹس نہیں دیاگیا ۔ نیب کے اعلی عہدیدار
کی تصدیق ںات واضح ھے
کہ چند لفافہ صحافی اور پروپیگنڈا چینلز کی جانب سے نوٹس جاری کرنے والی بکواس
جھوٹی تھی ہم دو سینٹوں کی
وزارتیں کوڑے کی نوک پر رکھتے ہیں ، اپنے بے لگام پیروکاروں کو روکیں ، ہم حدود
میں رہیں گے اور سیاسی طور پر مخالفت کریں گے ، اگر حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی
گئی تو اس کا پورا جواب دیا جائے گا۔تمہارے کارندے پچھلے تین سال سے مولانا صاحب
کی کردار کشی کررہے ہیں،سوائے ذلت کے حاصل کیا ہوا، آج تک سرکاری میشینری کا بے
دریغ استعمال صرف مولانا کے موقف کو تبدیل کرنے کیلئے ہورہا ہے، کیا ان کو ایک انچ
پیچھے ہٹانے کامیابی ملی،شفاف سیاست کی علامت ہیں
.سمی سواتی
0 Comments