حافظ
جی نے ایک ہی سانس میں 2018سے 2020
تک
کا حکومتی خلاصہ نکال دیا، کہ آخر یہ حکومت چلانے والے ہیں کون لوگ، اور وزیراعظم عمران
خان کا اس حکومت کو چلانے میں کردار کتنا ہے
آپ کو حکومت دی گئی ہے آپ کو لایا گیا ہے آپ کارکردگی دکھاو،قومی
معاملات جب آجائے آپ خود دیکھئے کرونا کا مسئلہ آیا میٹینگ ہوئی اپوزیشن کی لیڈرشپ تشریف فرما تھی لیکن وزیر
اعظم صاحب جو ہے وہ نہیں ہے ،قومی مسئلہ ہے بھائی بین الاقوامی مسئلہ ہے آپ کو لیڈ
کرنا چاہئیے اپوزیشن جماعتیں ہو یا آپ کی علیحدہ جماعتیں ہو ان کو ساتھ ملا کے اس
قومی مسئلےکا مقابلہ کرنا ہوگاجب مقبوضہ
کشمیر کامسئلہ آتا ہے وہاں بھی وزیر اعظم صاحب غائب جب گلگت بلتستان کا مسئلہ آیا
وہاں بھی وزیر اعظم صاحب غائب تو آپ خوداندازہ لگائے پھر کام کون کرتا ہے یہ بھی
آپ کو پتہ ہے،جب سعودی عرب ناراض ہوتا ہے تو ہمارے سپہ سالار چیف آف آرمی وہاں
جاتے ہے منانے کے لئے،جب چین ناراض ہوتاہے تو بھی سپہ سالار صاحب جاتا ہے،جب یو اے
ای کا مسئلہ آتا ہے توبھی سپہ سالار جاتا ہے ادھر جب مقبوضہ کشمیرکی میٹینگ ہوگی
پوری لیڈر شپ اور چیف صاحب اور ڈی جی صاحب
سارے بیٹھے ہے لیکن لاڈلہ نہیں ہےجب گلگت
بلتستان کا مسئلہ ہے تو لاڈلہ پھر نہیں ہے،پوری سیاسی لیڈرشپ وہاں موجو د ہے لیکن
لاڈلہ پھر نہیں ہے،یہی ایک کا م ہے ان کا کہ شہبازشریف کو کیسے جیل میں ڈالنا
ہے،ان سب کے بعد مولانا کے اساسے یا د آئےان کے خلاف میڈیا پرباقاعدہ کردارکشی بھی
ہو رہی ہے،جیسے سردارموسی خان کو گرفتار کیا گیا،
0 Comments