الحمد للہ ہمیں اپنے سیاسی علماء کرام پر فخر ہےآج ایک اور اسلام مخالف بل کو مسترد کیا -

 

الحمد للہ ہمیں اپنے سیاسی علماء کرام پر فخر ہےآج ایک اور اسلام مخالف بل کو مسترد کیا -



نکاح کے بعد میاں بیوی ایک مہینے کے اندر نکاح رجسٹرڈ کرانے کے لیئے جج کےپاس پیش ہونگےاگر جج مطمئن ہوگا تو نکاح صحیح اگر مطمئن نہیں تو غلط اور اگر ایک مہینے کے اندر میاں بیوی‏ رجسٹرار کے پاس نہیں آئے تو ایک سال قید یادس ہزار روپے  یا دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں۔



شوگر کی دوائی 400 سے 1300 تک اور دل کے مریض کی دوائی 700 سے2300 تک 264% مہنگی،

پستول کی گولی سستی اور کھانسی کی شربت مہنگی  کیا یہی تبدیلی تھی ۔یہ لوگ اس ملک کے ساتھ کرنا کیا چاہتے ہیں پوری اسلامی دنیا میں یہی ایک ملک ہے جس  سے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی امیدیں وابستہ ہے خدا کیلئے اس ملک پر رحم کرے ۔اور اس کے باسیوں کو تنگ نہ  کریں

ISLAMABAD: For the first time in history of Pakistan, a government has allowed the pharmaceutical companies to increase the prices of 45,000 medicines upto 15 percent, whereas the prices of 463 hardship medicines have been increased up to 200 percent

 

 

 

 

Post a Comment

0 Comments