‏ پستول کی گولی سستی اور کھانسی کی شربت مہنگی کیا یہی تبدیلی تھی

 


‏ پستول کی گولی سستی اور کھانسی کی شربت مہنگی  کیا یہی تبدیلی تھی


شوگر کی دوائی 400 سے 1300 تک اور دل کے مریض کی دوائی 700 سے2300 تک 264% مہنگی،

‏پستول کی گولی سستی اور کھانسی کی شربت مہنگی  کیا یہی تبدیلی تھی ۔یہ لوگ اس ملک کے ساتھ کرنا کیا چاہتے ہیں پوری اسلامی دنیا میں یہی ایک ملک ہے جس  سے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کی امیدیں وابستہ ہے خدا کیلئے اس ملک پر رحم کرے ۔اور اس کے باسیوں کو تنگ نہ  کریں۔

‏موجودہ حکومت کی مسلط ہوتے ہی اشیائے ضرورت کی قیمتیں فلک پر پہنچ چکیں، لاچار لوگوں کے زندہ رہنے کا ایک سہارا دوائیاں تھیں وہ بھی چھین لی گئیں، لگتا ہے عمران نیازی قوم سے پورا بدلہ لینا چاہتا ہے تاکہ عوام پھر کسی فریبی کے دھوکے میں نہ آئیں۔



‏حکومت کی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ افسوس ناک ہے۔جہاں عوام نان شبینہ کے محتاج وہاں غریب عوام کی اخیری امید زندگی ادویات کی نرخوں میں وشربا اضافہ عوام کی قتل عام کے مترادف ہے۔


)‎‏مہنگائی سے پسی ہوئی عوام پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے کے بعد ایل پی جی کا بم گرا دیا گیا ہے ،

حکومت نے ایل پی جی کی قیمت بھی 5 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ۔ جس کے بعد گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 50 روپے)

 

Post a Comment

0 Comments