عبد اللہ رشدی
جامع مسجد سیدہ نفیسہ(وزارتِ اوقات مصر) کے امام و خطیب عبد اللہ رشدی نوجوان روایت پسند محقق ہیں فرانس کا موجودہ انسانی حقوق اور اخلاقی اقدار کے سارے حدود پار کرنے اور اظہار رائے کے نام پر انتشار اور دل آزاری کرنے پر رشدی صاحب اس مسئلے کو عالم عرب میں اجاگر کر رہے ہیں سیاسی لیڈر شپ میں ترکی صدر رجب طیب اردگان مضبوط رد عمل کے ساتھ سیاسی افق پر موجود ہیں پاکستان پر اللہ تعالیٰ رحم وکرم فرمائے یہاں اکثریت کو معاملے کا علم تک نہیں ہے یہاں عملی اور سیاسی صورتحال بھت محدود ہے،
0 Comments