ابھی بہت سے استعفے آئیں گے ان شاء اللہ انتظار کریں,,,,اکرم خان درانی صاحب

 

 ابھی بہت سے استعفے آئیں گے ان شاء اللہ انتظار کریں,,,,اکرم خان درانی صاحب


 



 ‏مولانا کے قد کاٹ کو پوری دنیا جانتی ہے

نیب نے غلط جگہ ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی ہے

مولانا کل ہی فیصلہ سنانے والے تھے نیب بارے، لیکن ہم نےکہا نہیں

اس بارے فیصلہ پارٹی کرے گی، آپ کچھ نہ کہیں

ابھی بہت سے استعفے آئیں گے ان شاء اللہ انتظار کریں

اکرم خان درانی صاحب



‏نیب اور اداروں کو اب تگ جمعیت علماء اسلام کی قوت اور لاکھوں کارکنوں کےمزاج اور جزبات سےواقفیت نہیں کہ وہ اینٹ کا جواب پھتر سےدینا جانتے ہیں 1980 سےلیکر 2020 تگ مولانا فضل الرحمن کی سیاسی زندگی کھلی کتاب ہےکسی بدنام اور متنازع ادارےکی جانب سےان کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتے


‏یاد رکھنا مولانا کو نیب میں طلب کرنا کوئی نیا ایشو نہی مولانا اس سے پہلے بھی جمہوریت کلئے جیل کی صہوبتیں برداشت کر چکے ۔مگر اج تک اس پر ایک روپے کی کریپشن ثابت نہ ھو سکا

مولانا عبدالواسع صاحب

Post a Comment

0 Comments