آج غداری کے سرٹیفکیٹ وہ بانٹ رہے ہیں جن کے خلاف عدالتوں سے غداری کے فیصلے آچکے


 ‏آج غداری کے سرٹیفکیٹ وہ بانٹ رہے ہیں جن کے خلاف عدالتوں سے غداری کے فیصلے آچکے،


آج خود اپنے ملک کی جگ ہنسائی کی جارہی ہے،ہم ایسے اقدامات کو جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیں

غدار وہ ہیں جنہوں نے دھاندلی کی، ہم ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ماورائے آئین اقدامات قبول نہیں۔

Post a Comment

0 Comments