ہم اس وقت تک لڑیں گے جب تک اس کٹھ پتلی کو سمندر برد نہیں کرلیتے

 ‏چارسدہ : آج ہمارے ملک پر عالمی اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ مسلط ہے دھاندلی زدہ حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کرچکے



ہم اس وقت تک لڑیں گے جب تک اس کٹھ پتلی کو سمندر برد نہیں کرلیتے 

‏قوم کو اس حکومت کو مسترد کرچکی، وہ قوتیں جو انکی پشت پناہی کررہی ہیں ان کو بھی اگر مستقبل کی فکر ہے تو انکی سرپرستی چھوڑ دیں ، اگر چاہتے ہیں کہ پاکستانی ادارے متنازع نہ بنیں تو قومی اداروں کو قوم کے سامنے اعتراف کرکے دھاندلی کی معافی مانگنا ہوگی

‏انشاءاللہ 16 اکتوبر کو گجرانوالہ ، 18 اکتوبر کراچی ،25 اکتوبر کوئٹہ ، 22 نومبر پشاور میں تاریخی اجتماعات منعقد ہونگے

ہم پاکستان میں آئین اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں دھاندلی کی حکمرانی نہیں ، اب تحریک چل پڑی منزل پر جاکر ہی دم لیں گے،

Post a Comment

0 Comments