فوج نےپورےملک کاکنٹرول سنبالاہواہےہر تحصیل میں ایک میجربیٹھاہےہرضلع میں ایک کرنل اور ہر ڈویژن میں ایک بریگیڈئربیٹھاہے

فوج نےپورےملک کاکنٹرول سنبالاہواہےہر تحصیل میں ایک میجربیٹھاہےہرضلع میں ایک کرنل اور ہر ڈویژن میں ایک بریگیڈئربیٹھاہے



‏فوج نےپورےملک کاکنٹرول سنبالاہواہےہر تحصیل میں ایک میجربیٹھاہےہرضلع میں ایک کرنل اور ہر ڈویژن میں ایک بریگیڈئربیٹھاہے۔ایپکس کمیٹیاں بنی ہوئی ہیں جس میں ایک فوجی افسربیٹھا ہوتاہےاور اسکےسامنےکمشنر،DC،DIG،IGسب بےبس نظر آتےہیں

پوراملک فوج کےکنٹرول میں ہےاور پورےملک میں مارشل لاءہے،

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کراچی میں دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

مولانا نے مقامی قیادت کو فوری دھماکے کی جگہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور زخمیوں کو خون کے عطیات دینے کی ہدایت کی ہے.

‏مولانا نے حکومت سندھ سے زخمیوں کے بھتر علاج معالجے کو یقینی بنانے کی درخواست کی ہے

مولانا فضل الرحمن نے دھماکے کے نتیجے میں فوت ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا،

یہ بھی پڑھٸے



‏عمران نیازی بڑی ہوشیاری سے نہ صرف طاقتور اداروں کی آڑ میں چھپتے رہے ہیں اب وہ ”وردی“ کے مقابلے میں ”وردی“ کو لاکھڑا کردیا جو بادی النظر میں دونوں اہم اداروں کو خدانخواستہ ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے،

مرکزی ترجمان جے یو آئی حافظ حسین احمد 

Post a Comment

0 Comments